the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 25؍ جون (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اْردو یونیورسٹی کے فاصلاتی نظامِ تعلیم کے تحت تعلیم حاصل کرنے والے ایسے طلبہ و طالبات جو بی۔اے، بی۔ایس۔سی، بی۔کام سالِ دوم و سوم اور ایم ۔اے سالِ دوم براے سال 2013-14کے لیے 31ڈسمبر 2013تک داخلہ حاصل کرنے سے قاصر رہے ہوں ان طلبہ کو اطلاع دی



جاتی ہے کہ وہ اس موقع سے فائدہ اٹھا تے ہوئے اپنا رجسٹریشن فارم براے یو۔جی سالِ دوم، سالِ سوم اور پی۔جی سالِ دوم مقررہ داخلہ فیس کے علاوہ 300/-روپے دیرانہ فیس کے ساتھ31مئی سے 30جون 2014 تک کی تواریخ کا بنک چالان یا ڈیمانڈ ڈرافٹ متعلقہ اسٹڈی سنٹر یا ریجنل سنٹر پر داخل کریں اور اپنا قیمتی سال بچائیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.